رسول اللہ ﷺ بیان کرتے ہیں
اللہ تعالٰی نے فرمایا
میں نے ایسی جنت تیار کر رکھی ہے جو نہ کسی آنکھ نے دیکھی۔
نہ کسی کان نے سنی اور نہ کسی کے دل میں اس کا تصور ہی آیا ہے۔
Allah's Messenger (ﷺ) said, "Allah said, "I have prepared for My Pious slaves things which have never been seen by an eye, or heard by an ear, or imagined by a human being."
Sahih Bukhari 3244