Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Urdu Quotes

تم مسجد جا کر اپنی محبت کا ثبوت دو اللہ تمھیں کعبہ ُبلا کر ثبوت دے گا

 تم مسجد جا کر اپنی محبت کا ثبوت دو اللہ تمھیں کعبہ ُبلا کر ثبوت دے گا

اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہےلوگو! مجھے پکارو، میں سنوں گامجھ سے مانگو میں دوں گا

جب اللہ کسی کو پسند کرتا ہے تو اسکی پریشانیاں بڑھا دیتا ہے تاکہ اسے اپنے قریب کرسکے

  جب اللہ کسی کو پسند کرتا ہے  تو اسکی پریشانیاں بڑھا دیتا ہے تاکہ اسے اپنے قریب کرسکے

قرآن پاک کی کی خوبصورتی یہ ہے

  قرآن پاک کی کی خوبصورتی یہ ہے آپ اس کے پیغام کو بدل نہیں سکتے ہاں! مگر وہ آپ کو بدل سکتا ہے

جب وضو کرنا مشکل لگ رہا ہو تو یہ سوچا کریں گناہ دھونے جا رہا ہو

  جب وضو کرنا مشکل لگ رہا ہو تو یہ سوچا کریں گناہ دھونے جا رہا ہو

اگر آدمی کی نیت درست ہو

اگر آدمی کی نیت درست ہواور وہ کوشش شروع کر دے تو اللہ تعالیٰ کی مدد آجایا کرتی ہے  

اے ہمارے رب،

اے ہمارے رب، تیرے ہی اوپر ہم نے بھروسا کیا اور تیری ہی طرف ہم نے رجوع کر لیا اور تیرے ہی حضور ہمیں پلٹنا ہے  

محبت اللہ سے ہوجاہےتو ملاقات کی تڑپ فجر سے شروع ہوتی ہےاور تہجد پہ ختم ہوتی ہے

  محبت اللہ سے ہوجاہےتو ملاقات کی تڑپ فجر سے شروع ہوتی ہےاور تہجد پہ ختم ہوتی ہے

تم اس (اللہ) پر یقین رکھو ایسا یقین جو ہرشک سے پاک ہو

  تم اس (اللہ) پر یقین رکھو ایسا یقین جو ہرشک سے پاک ہو

انسان کی سب سے بڑی ہجرت گناہوں سے نیکی کی طرف سفر کرنا ہے

When you sit with your Mom dad brother and sister, say Alhamdulillah, because some people yearn for this moment.

  جب آپ اپنے ماں باپ بھائی اور بہن کے ساتھ بیٹھتے ہیں تو الحمد اللہ کہو ، کیونکہ کچھ لوگ اس لمحے کے لئے ترس جاتے ہیں۔ When you sit with your Mom dad brother and sister, say Alhamdulillah, because some people yearn for this moment.

صبح بخیر

نبی اکرمﷺ اکثر یہ دعا مانگتے تھے !اے دلوں کو بدلنے والے! میرے دل کو اپنے دین پر قاہم رکھنا ۔

دعاوٓں کا رنگ نہیں ہوتا مگر جب یہ رنگ لاتی ہیں تو زندگی میں رنگ بھر جاتے ہیں

السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ

السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ بہترین صبح وہی ہےجو اللہ سبحان و تعالىٰ   کےذکر سے شروع کی جاہے     

صبر رکھو ہرچیزآسان ہونے سے پہلے مشکل ہوتی ہے شیخ سعدیؒ

Sajdah Me Roya Karo Social Media Per Nahi.

Sajdah  Me Roya Karo Social Media Per Nahi . Muafi Namazo Me Manga Karo. Internet Per Nhi.

Allah Ak wahid zaat hai jis say dukh baant kar dil ko sakoon milta hai

اللہ ايک واحد ذات ہے جس سے دکھ بانٹ کر دل کو سکون ملتا یے

عبادت سے جنت اور خدمت سے خُدا ملتا ہے

عبادت سے جنت اور خدمت سے خُدا ملتا ہے

سب سے اچھی طلب اللہ کی ہے اور سب سے اچھی یاد اللہ کی یاد ہے

سب سے اچھی طلب اللہ کی ہے اور سب سے اچھی یاد اللہ کی یاد ہے

The world listens to the language The heart of the Allah hears.

زبان کا کہا دنیا سنتی ہے اوردل کا کہا اللہ سنتا ہے